کراچی (اسٹاف ف رپورٹر) پاکستان کے محمد آصف نے ورلڈ گیمز اسنوکرکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ چین میں جاری گیمز کےکوارٹر فائنل میں محمد آصف نے انگلینڈ کے زیک کوسکر کو شکست دی۔