• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو نے جارجینا کو ہیرے کی انگوٹھی پہنا کر منگنی کرلی

کراچی (جنگ نیوز) سعودی عرب کے فٹ بال کلب النصر سے وابستہ پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ و ہسپانوی ماڈل جارجینا روڈریگیز نے ایک بار پھر انگوٹھی کی تصویر شیئر کرکے شادی کی خبروں کو ہوا دے دی۔ اس انگوٹھی کی قیمت 10 سے 50 لاکھ ڈالرز تک بتائی جارہی ہے۔
اسپورٹس سے مزید