• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نیزہ باز ارشد ندیم ایک ماہ زیرِ علاج رہنے کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گے۔ ارشد ندیم ری ہیب مکمل کرنے کے چند روز بعد پنجاب اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید