کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی پیڈل رینکنگ کپ کوارٹر فائنل میں داخل ہوگیا، مردوں میں کچی برادرز ،پیڈل ماسٹرز ، لائنز اور ٹیم اللہ والا ، کمار برادرز،پیڈل اسٹار، ٹیم ایس، سعد اور نفیس ،خواتین کیٹیگری میں پیڈل ٹیم کا سائرہ، السا ، ایم یو وی ، ایس او ایس، ماہ نوراور سحر کی ٹیم، ایس فیکٹر ، سلینا، مومینا نے کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔