• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شبھمن گل چوتھی بار کرکٹر آف دی منتھ قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارت کے کپتان شبھمن گل اور انگلینڈ کی بیٹر صوفیہ ڈنکلی نے جولائی کیلئےآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیت لیا۔ وہ چار مرتبہ پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز جیتنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انہوں نے جولائی میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 754 رنز اسکور کیے جس میں ایک ڈبل سنچری اور دو سنچریاں شامل ہیں، انہوں نے سنیل گواسکر اور سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی توڑا تھا۔
اسپورٹس سے مزید