• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی تائی کوانڈو ٹیم قازقستان پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈو ٹیم اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آستانہ، قازقستان پہنچ گئی۔ ایونٹ میں 21 ممالک حصہ لیں گے ۔ ٹیم شاہ زیب خان ، حمزہ عمر سعید ، نعمان خان ، ابوبکر صدیق ، کیف انور، ارباز خان اور فاطمہ زہرا پر مشتمل ہے۔

اسپورٹس سے مزید