• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ اضافی چارج میں توسیع

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل سیکریٹری وزارت مذہبی امور اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سرو س کے گر یڈ اکیس کے افسرڈاکٹر ساجد محمود چوہان کو تفویض کردہ چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے اضافی چارج میں مزید 3 ماہ کی توسیع کی گئی ہے جو کہ رواں ماہ 9 اگست سے شمار ہو گی ۔
اہم خبریں سے مزید