کراچی(اسٹاف رپورٹر) حب ڈیم سے کراچی کو پانی پہنچانے کے لئے تعمیر کی گئی نئی حب کینال کاچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بدھ کوافتتاح کریں گےمیئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے منگل کوکینال کا تفصیلی معائنہ کیا ان کا کہنا تھا کہ بائیس سال بعد کراچی میں پانی کی فراہمی کا پہلا بڑا منصوبہ پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔