• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)مرکزی مجلس عزاء و جلوس اربعین 15اگست بروز جمعہ 20صفرکو امام بارگاہ شاہ نجف میں صبح 9بجے مجلس سے خطاب مولانہ ناظر عباس تقوی کرینگے بعد مجلس جلوس برآمد ہوگاجونشتر پارک جائے گا۔جلوس کی قیادت پاک حسینی اسکاؤٹس کریے گی۔ جبکہ نشتر پارک میں صبح 11بجکر 45 پر مجلس سے حطاب مولانہ شہنشاہ حسین نقوی کرینگے بعد مجلس جلوس کی قیادت بوتراب اسکاؤٹس کریے گی- جبکہ سعید منزل سے پاک حیدری اسکاؤٹس کی قیادت میں جلوس اپنے مقررہ راستوں سے گزرتاہوا حسینیہ ایرنیاں پر اختتام پزیر ہو گا۔

ملک بھر سے سے مزید