• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس چہلم برائے ایصال ثواب سیدہ صدف جعفری آج ہوگی

کراچی(نیوزڈیسک)مجلس چہلم برائے ایصال ثواب سیدہ صدف جعفری بنت سید امیر معصوم جعفری آج 17اگست بروز اتوار بعد نماز مغربین بوتراب امام بارگاہ عزیز آباد میں ہوگی۔ مجلس سے خطاب مولانہ شبیر حسن مثمی کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید