کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے جونئیر ٹیچرز کی او پی ایس پر ہیڈ ماسٹر کی پوسٹ پر تقرری کے خلاف درخواست پر سندھ حکومت، محکمہ تعلیم سندھ اور دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔