کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ سید کامران حسین کی والد ہ مرحومہ سیدہ مہر بانو بنت سید حسن عباس زوجہ صفدر حسین فانی ایڈووکیٹ مرحوم جنکا گزشتہ جمعرات انتقال ہوگیا ۔ مرحومہ کا سوئم آج بروز اتوار شام 5 بجے مسجد امام بارگاہ آلِ عبا بلاک 13گلبرگ میں ہوگا۔ قرآن خوانی کے بعد م مجلس عزاسے مولانا نادر عباس خطاب کرینگے ۔ مرحومہ کے صاحبزادے عرفان حسین نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔