• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موثر پالیسی سازی کیلئے ڈیٹا کی گہری سمجھ ضروری ہے،ایڈیشنل چیف سیکرٹری

کوئٹہ(خ ن)پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس نے اقوام متحدہ کی پاپولیشن فنڈ کے تعاون سے کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں‘‘ڈیٹا کی تشریح اور استعمال’’کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ ایڈیشنل سیکرٹری ترقیات بلوچستان زاہد سلیم نے پی بی ایس اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے ورکشاپ کے انعقاد کو سراہا اور کہا کہ مؤثر پالیسی سازی کے لیے ڈیٹا کی گہری سمجھ ضروری ہے۔ انہوں نے پی بی ایس کی پیشکش کا خیرمقدم کیا کہ وہ پی اینڈ ڈی اور لائن ڈپارٹمنٹس کے افسران کے لیے ایک ہفتے کی خصوصی تربیت منعقد کرے گا، اور اس ضمن میں صوبائی حکومت تمام انتظامات اور
کوئٹہ سے مزید