• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)دشت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہوگیا۔لیویزکے مطابق دشت میں نامعلوم افراد موٹرسائیکل سوار نوجوان پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع ہلاک ہو گیا اطلا ع ملنے پر لیویز نے موقع پر پہنچ کر لاش ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید