• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چکری روڈ موہڑہ چھپرمیں بچی نالے میں بہہ گئی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) چکری روڈ موہڑہ چھپرمیں بچی نالے میں بہہ گئی ، عینی شاہدین کے مطابق بچی کا جوتا پانی میں بہہ رہا تھا اس کو پکڑنے گئی اور نالے میں بہہ گئی،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پرپہنچ گئی اور بچی کی تلاش شروع کردی ،ترجمان ریسکیو1122عثمان گجرکے مطابق رات تک بچی کاسراغ نہ مل سکا اندھیرے کی وجہ سے آپریشن بند کردیاگیا،پیر کی صبح بچی کی تلاش کے لئے ریسکیوآپریشن دوبارہ شروع کیاجائے گا۔
اسلام آباد سے مزید