• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹیکسی ڈرائیور نے سواری کو لوٹ لیا، تھانہ نیوٹاؤن کو تیمور شاہ نے بتایا کہ ڈبل روڈ پر ایک ٹیکسی ڈرائیور کو بک کیا ٹیکسی خیبر گاڑی تھی اور مری روڈ پر چڑھتے ہی اس نے مجھے سے موبائل اور بٹوا لے لیا اور کہا کہ میں سرکاری افسر ہوں بٹوا سے پیسے نکال لیے اور بٹوا اور موبائل واپس کرکے مجھے گلشن دادن مسجد کے پاس اتار دیا اور جانب فیض آباد چلا گیا، اس نامعلوم ڈرائیور کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔
اسلام آباد سے مزید