• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانیوالی خاتون کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ملتان (سٹاف رپورٹر)تھانہ کینٹ کے علاقہ میں خواتین کو تشدد کا نشانہ بنانے والی خاتون کی ایک اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے ہمراہ ایک رکشہ ڈرائیور سے جھگڑا کرتے اور تھپڑ رسید کرتے دکھائی دیتی ہے پولیس نے وڈیو بارے بارے تحقیقات شروع کردی ہے واضح رہے کہ مذکورہ خاتون کی شناخت مسز سلمان کے نام سےہوئی تھی ۔
ملتان سے مزید