• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ مکمل تیار ہے‘ ڈی سی ملتان

ملتان(سٹاف رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز بارش کے بعد ڈپٹی کمشنر وسیم حامد نے شہر کی مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور نکاسی آب کے انتظامات کی انسپکشن کی انہوں نے واسا حکام کو ہدایت کی کہ تمام ڈسپوزل سٹیشن مکمل استعداد پر چلاکر فوری نکاسی آب یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ مکمل تیار ہے۔
ملتان سے مزید