• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک پولیس افسران کا اجلاس، ملتان شہر کی ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سی ٹی او ملتان محمد کاشف اسلم نے ٹریفک افسران سے میٹنگ کی جس میں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز قمر رشید، ڈی ایس پی سٹی سرکل محمد نزیر، ڈی ایس پی قذافی سرکل محمد قزافی نے شرکت کی۔ میٹنگ میں ملتان شہر کی ٹریفک مینجمنٹ کا جائزہ لیا گیا۔ سی ٹی او ملتان کا کہنا تھا کہ ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے روڈ انجینئرنگ اور ٹریفک قوانین کی پاسداری نہایت اہم ہے
ملتان سے مزید