• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئرمین ملتان تاجر اتحاد محمد حنیف کی جانب سے یومِ آزادی تقریب کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ملتان تاجر اتحاد پاکستان کے چیئرمین محمد حنیف کی جانب سے یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں سرپرست اعلیٰ و ریٹائرڈ جوڈیشنل مجسٹریٹ حاجی چوہدری محی الدین، انسپکٹر سپیشل برانچ شاہد میو، ٹریفک وارڈن عاصم عدیل، ٹریفک ایجوکیشن اسکول کی میڈم ساجدہ (کو خصوصی دوپٹہ پیش کیا)، محمد صدیق، میاں محمد ثاقب صدیق اور حاجی محمد اقبال کو دستارِ فضیلت پیش کی گئی۔
ملتان سے مزید