• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پرمیپکو کے 2اہلکار معطل

ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکومیاں چنوں ڈویژن کے ایگزیکٹو انجینئر ثاقب سلیمان نے محکمانہ فرائض میں غفلت برتنے پر 2اہلکاروں کو معطل کردیاہے اور انہیں فوری طورپر میاں چنوں ڈویژنل آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔ معطل ہونے والوں میں فرسٹ سب ڈویژن میاں چنوں کے لائن سپریٹنڈنٹ گریڈ Iشوکت علی اور لائن مین گریڈ Iافضل معین شامل ہیں۔
ملتان سے مزید