• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء کو سینیٹر منتخب ہونے پر اہم ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے

اسلام آباد (محمد صالح ظافر)وزیراعظم کے مشیر  رانا ثناء کو  سینیٹرمنتخب ہونے پر اہم ذمہ داری تفویض کی جاسکتی ہے رانا ثناء اللہ نے زبردست قیاس آرائیوں کے درمیان سینٹ کے لئے کاغذات نامزدگی دائر کر دئیے۔انہیں مسلم لیگ(ن) کے سربراہ اورسابق وزیراعظم نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیکر امیدوار بنایاہے۔وہ پنجاب مسلم لیگ-ن کے صدر بھی ہیں۔ پی ڈی ایم حکومت میں وفاقی وزیر داخلہ تھے، انہیں میاں نواز شریف کا مقرب سمجھا جاتا ہے" رانا ثناگزشتہ سال فروری کے انتخابات کے بعد وہ حکومتی ذمہ داری لینے میں متامل تھے۔

اہم خبریں سے مزید