• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یہ لوگ عمران خان کے پیغام سے بھی خوفزدہ ہیں، علیمہ خان

اسلا م آباد(جنگ رپورٹر) پبانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خا ن نے منگل کے روز سپریم کورٹ کے احاطہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ لوگ عمران خان  کے پیغام سے بھی خوفزدہ ہیں ، عمران خان نے کئی بار کہاہے کہ میری زندگی موت کسی اور نہیں ،اللہ کے ہاتھ میں ہے، اگر مجھے ساری زندگی بھی جیل میں رکھیں گے تو میں غلامی کا یہ نظام قبول نہیں کروں گا۔  انھوں نے کہا کہ میرے بھائی کو جیل میں ڈال دیا گیا اور کسی کو ان تک رسائی بھی نہیں دی جارہی ہے، یہ لوگ ان کے پیغام سے بھی خوفزدہ ہیں ،اسی بناء پر ان کا پیغام جیل سے باہر نہیں آنے دیتے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید