• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روٹری انٹرنیشنل کے صدر اور ٹرسٹی چیئر کا پاکستان کا دورہ

اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد )ایک تاریخی موقع پر روٹری انٹرنیشنل کے صدر (2026-2025) فرانسیسکو ازارو اور روٹری فاؤنڈیشن کے ٹرسٹی چیئر ہولگر کناک مشترکہ طور پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ یہ دورہ پاکستان کی عالمی اہمیت اور پاکستانی روٹریئنز کی خدمات، خصوصاً پولیو کے خاتمے کے لیے ان کی کاوشوں کا اعتراف ہے۔دونوں اعلیٰ عہدیداران کے اعزاز میں روٹری کلب پاکستان کارپوریٹ، ڈسٹرکٹ 3271 کی جانب سے 20 اگست کو اسلام آباد میں ایک عشائیہ دیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید