• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل پارٹی نے تقریب ملتوی کر دی

کوئٹہ(استاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق کراچی میں طوفانی بارش کے باعث آرٹس کونسل کراچی کی جانب جانے والے تمام راستے بند ہونے اور حب ، ملیر ، لیاری ، لی مارکیٹ سمیت دیگر علاقوں کے دوستوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو کی 20 اگست کو منعقدہ برسی کی تقریب بمقام آرٹس کونسل کراچی ملتوی کردی گئی ہے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔
کوئٹہ سے مزید