• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد سے انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف گوادر کی سینئر انتظامیہ، فیکلٹی ممبران، طلباء اور عملہ، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منظور احمد سید کے والد سید خداداد کے انتقال پر تعزیت کااظہار کیاہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے یونیورسٹی آف گوادر کے سیمینار ہال میں فاتحہ خوانی کی گئی، جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر، ڈینز، کنٹرولر امتحانات، ڈائریکٹر فنانس، اساتذہ کرام اور عملے کے ارکان نے شرکت کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔
کوئٹہ سے مزید