• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت لہڑی کی صادق سنجرانی سے ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری برائے ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما رکن صوبائی اسمبلی صادق سنجرانی سے ملاقات کی دونوں رہنماوں نے موجودہ سیاسی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
کوئٹہ سے مزید