• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید عطاء اللہ شاہ بخاری کا یوم وفات آج منایا جائے گا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بانی عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اورتحریک آزادی ہند کے عظیم رہنما امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کا64واں یوم وفات آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جائیگا،اس دن کی مناسبت سے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان،مجلس احرار اسلام پاکستان ،تحریک تحفظ ختم نبوت ابطہ کمیٹی پاکستان سمیت دیگر مذہبی سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام ملک بھر میں سیمینارز و کانفرنسز کا انعقاد کیاجائے گاجس میں رہنما امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کی تحفظ ختم نبوت وناموس رسالت کے لیے گرانقدر خدمات اور آزادی ہند اور سرکوبی فتنہ قادیانیت کے لیے ان کی بے مثال جدوجہد کو بھرپورخراج عقیدت پیش کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید