• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرائوٹ فش ہیچری ہنہ اْوڑک کی مرمت کی جائے گی، ڈائریکٹر جنرل فشریز

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل فشریز بلوچستان عتیق اللّٰہ خان نے کہاہے کہ ٹراوٹ فش ہیچری ہنہ اْڑک کی مرمت ترجیح بنیادوں پر کی جائے گی ماہی پروری کے شعبے کو فروغ دینے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائینگے یہ باتیں انہوں نےہنہ اْڑک میں واقع ٹراوٹ فش ہیچری کے دورے کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہیں انہوں نےیقین دہانی کرائی کہ ادارہ ٹراوٹ فش ہیچری کی مرمت اور بہتری کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کرے گا۔
کوئٹہ سے مزید