• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی سندھ سالڈویسٹ کا دورہ، پانی کی نکاسی کی صورتحال کا معائنہ کیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہریوں کوفوری طور پر ریلیف کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈطارق علی نظامانی نے گزشتہ رات شہر کے مختلف پوائنٹس کا دورہ کرکے پانی کی نکاسی کی صورتحال کا معائنہ کیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید