کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے ملک بھر کے اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور پاکستان سنی تحریک کے کارکنان و ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب اور بارش کے متاثرین تک پہنچ کر انہیں ریلیف فراہم کریں،ملک اور قوم کی خدمت سنی تحریک کا سلوگون ہے،جتنا ممکن ہو سکے عوام کو سہولتیں فراہم کریں،ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ وقت سے پہلے آنے والی تمام مشکلات کی تیاریاں مکمل کریں مگر یہاں پریشانی آنے کا انتظار کیا جاتا ہے،مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے کہا کہ کراچی میں بھی کچھ دیر کی بارش سے بہت زیادہ نقصانات ہوئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید