• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں گھر سے کم عمر نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں گھر سے کم عمر نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی ۔ تفصیلات کے مطابق لانڈھی شیر پاؤ کالونی راشد مسجد کے قریب واقع گھر سے کم عمر نوجوان کی پھندا لگی لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔ متوفی کی شناخت 16 سالہ عالیان ولد ثاقب زمان کے نام سے ہوئی ۔ پولیس کے مطابق بظاہر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوا ہے تاہم واقعہ کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید