• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد( رانا غلام قادر )وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز جمعہ گیارہ بجے طلب کرلیا ہے،۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے حوالے سے مرتب کردہ تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے گی۔
اہم خبریں سے مزید