• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراکری ہاؤس میں آتشزدگی ہزاروں کا سامان جل کر راکھ

ملتان(سٹاف رپورٹر) کراکری ہاؤس میں آگ لگ گئی، ہزاروں کا سامان جل کر راکھ بن گیا، ریسکیو فائر فائٹر نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ،تھانہ کوتوالی کے علاقے گلی امام دین کچہری روڑ پر عباس کراکری ہاؤس میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی سامان کو اپنی لپیٹ میں لیکر خاکستر کردیا ،اطلاع پر ریسکیو1122فائر فائٹر نے موقع پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے امدادی سرگرمیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا۔
ملتان سے مزید