• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویٹرن انجینئرز فورم کا اجلاس ‘ وفات پا جانیوالے انجینئروں کیلئے دعائے مغفرت

ملتان(سٹاف رپورٹر ) ویٹرن انجینئرز فورم کا اجلاس گزشتہ روز صدر ناصر ایاز گورمانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں فورم کے ممبران مرحوم انجینئر جاوید اقبال،مرحوم انجینئرمحمود خان،مرحومہ زوجہ انجینئر عبدالمتین خان،مرحومہ والدہ انجینئر مرزا محمد شریف، انجینئر مہرللہ یار کے بھائی کے روح کو ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی اجلاس میں انجینئرز ھمایوں خان سدوزئی، ناصر ایاز گرمانی، مہر اللہ یار، شفقت اصغر، عبدالمتین خان، جلاالدین، مرزا محمد شریف، میاں محمد علی، ملک اللہ بخش، امتیاز قریشی، خواجہ سہیل احمد عبدالستار، یوسف ضیا، محمد ارشد دھرالہ، محمد ارشد، نعمت اللہ قریشی، شیخ محمد یعقوب، اکرم بھٹی، اقبال خان پہوڑ، ملک سعید احمد، میاں نثار احمد، جمشید سرور، قاضی محمد اقبال، خواجہ خالد، جاوید صدیقی نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید