• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

28صفر کے جلوسوں کے لئے ٹریفک پلان جاری

ملتان (سٹاف رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی طرف سے 28 صفر کے جلوس ہائے کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری کردیا ہے جس کے مطابق دہلی گیٹ چوک، دولت گیٹ چوک، عام خاص باغ، علی چوک تا دربار شاہ شمس تمام روٹ ہمہ قسم کی ٹریفک کیلئے مختلف اوقات میں بند رہے گا۔ عوام الناس سے گزارش ہے اس روٹ کے علاوہ متبادل روٹ اختیار کریں۔ چونگی نمبر 14، حرم گیٹ، بوہڑ گیٹ، حافظ جمال روڈ، خانیوال روڈٹریفک کے لیے متبادل روٹ کے طور پر استعمال ہونگے۔
ملتان سے مزید