• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیر اہتمام عشق پاکستان ، معرکہ حق سیمینار منعقد

ملتان ( سٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک ملتان کے زیر اہتمام دربارنوشاہی قادری پرسالانہ عشق پاکستان سیمینار کو معرکہ حق جشن بنیان مرصوص کے ٹائٹل سے منعقد کیاگیا جس کی صدارت صوبائی ناظم اعلیٰ مرزا محمد ارشد القادری، صاحبزادہ میاں یوسف جمال عارفین نے کی جس کے مہمانان خصوصی صوبائی ناظم اعلی جماعت اہل سنت علامہ فاروق خان سعیدی صوبائی صدر جمعیت علماء پاکستان مولانا محمد ایوب مغل نورانی، پروفیسر ڈاکٹر صدیق خان قادری، مفتی پیر بشیر احمد سیفی، معروف میلادی رکن الدین حامدی، راؤ عارف رضوی، معروف تاجر رہنما خالد محمود قریشی، سلطان ملک، مرزا اصغر علی، علامہ رکن الدین قادری اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد تھے، اس موقع پر علامہ فاروق خان سعیدی نے خطاب کیا۔
ملتان سے مزید