• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹ میں منشیات بھرے کیپسول کے شبہ میں ایئر پورٹ پر ایک شخص گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)اے این ایف نے ممکنہ منشیات کے شبہ میں ایئر پورٹ سے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ،نشتر ہسپتال منتقل گرفتار شخص کی شناخت الطاف احمد کے نام سے ہوئی جو بہاولپور کا رہائشی تھا اے این ایف ذرائع کے مطابق قوی شبہ تھا کہ گرفتار شخص نے منشیات کے بھرے ہوئے کیپسول نگل ہوئے ہیں جسے ایکسرے کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
ملتان سے مزید