• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدرستہ المدینہ اقبالیہ اسلام نگر چوک شاہ عباس میں مقابلہ حسن قرات

ملتان(سٹاف رپورٹر ) مدرستہ المدینہ اقبالیہ اسلام نگر چوک شاہ عباس ملتان میں حسن قرات مقابلہ جس میں ملتان اور گرد و نواح سے مختلف مدراس کے بچوں نے مقابلے میں حصہ لیا پوزیشن لینے والے طلبہ میں تحائف تقسیم کئے گئے۔تقریب میں ملک اختر حسین،میاں عبدالرحیم ، انجمن سرکار مدینہ کے عہدیداران اور دیگر سیاجی سماجی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید