• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ڈیم کی سطح آب میں 9 فٹ کا اضافہ، مکمل بھرنے میں 7 فٹ کا پانی باقی رہ گیا

حب(نامہ نگار) ڈیم کی سطح آب میں 9 فٹ کا اضافہ ہوگیا،ڈیم کے مکمل بھرنے میں 7 فٹ کا پانی باقی رہ گیا،تفصیلات کے مطابق حب ڈیم میں حالیہ بارشوں سے 9فٹ پانی کے اضافے سے ڈیم کی سطح آب 323 فٹ سے بڑھ کر 332 فٹ تک پہنچ چکی ہے،حب ڈیم کی سطح آب میں حالیہ بارشوں سے 9 فٹ کا اضافہ ہوا۔
اہم خبریں سے مزید