• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: نامعلوم افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار جاں بحق

تہران( اے ایف پی)ایران کے صوبے سیستان بلوچستان میں نامعلوم افراد کے حملے میں پانچ پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے’ ’اے ایف پی‘‘ کے مطابق ایرانی میڈیا کے نے رپورٹ کیا کہ نامعلوم حملہ آوروں نے ایرانی شہر کے قریب گشت پر نکلے 2 پولیس یونٹوں کو نشانہ بنایا۔
اہم خبریں سے مزید