• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں بارش کا اگلا اسپل پیر سے متوقع ہے، میئر کراچی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ کراچی میں بارش کا اگلا اسپل پیر سے متوقع ہے پریس کانفرس کے دوران انہوں نے کہا کہ حالیہ بارش میں جو چیز یں سامنے آئی ہیں کوشش ہو گی کہ شہریوں کو دوبارہ ان کا سامنا نہ کرنا پڑے ریلیف فراہم کرنے والی تما م سوک ایجینسیز ایک پیج پر ہیں میئر نے حالیہ بارش میں خدمات فراہم کرنے والےتمام اداروں کا شکریہ ادا کیا اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
اہم خبریں سے مزید