• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لڑکی سےقریبی رشتے دار کی زیادتی،ملزم گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) لڑکی سے قریبی رشتے دار کی زیادتی کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے کارروائی شروع کر دی،دہلی گیٹ پولیس کو اندرون پاک گیٹ تمباکو والی گلی سے13سالہ علینہ بی بی نےاطلاع دی کہ مجھے میرےقریبی رشتے دار نے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملتان سے مزید