• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قحبہ خانے پر چھاپہ، 5مرد اور 6عورتیں گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم اور تھانہ نیو ملتان کی قحبہ خانےکے خلاف کارروائی،5 مرد اور 6 عورتیں گرفتار، پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔
ملتان سے مزید