• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیان سکندر ٹاؤن کا سیلاب زدگان کے لیے امدادی کیمپ

پشاور ( لیڈی رپورٹر) اہلیان سکندر ٹاؤن کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے ایک امدادی کیمپ لگا لیا۔ کیمپ کی نگرانی ناظم ربنواز خلیل کر رہےہیں جبکہ علاقے کے معززین اور بڑی تعداد میں عوام بھی شریک ہوئے۔ مخیر افراد نے دل کھول کر عطیات دیے، جن میں نقد رقم کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیاء اور ضروری سامان بھی شامل ہیں۔ناظم ربنواز خلیل کے مطابق سیلاب زد خان کے لیے جمع ہونے والے اشیاء جلد ان تک پہنچا دی جائیں گی۔
پشاور سے مزید