• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمر اصغر سلکو کرکٹ کلب کے صدر منتخب ہوگئے

پشاور (خصوصی نامہ نگار) عمراصغرکو سلکو کرکٹ کلب پشاور کا صدر منتخب کرلیا گیا۔ کلب کے انتخابی اجلاس ارکان اور پشاور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حنیف شاہ نے شرکت کی۔ اجلاس میں پی سی بی آئین کے مطابق الیکشن کرائے گئے اور عہدیداروں کا بلامقابلہ انتخاب عمل میں لایا گیا۔ دیگر عہدیداروں میں تیمور علی خان جنرل سیکرٹری اور فہیم خان کو فنانس سیکرٹری شامل ہیں۔
پشاور سے مزید