• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی حکومت سی ٹی ڈی کے لئےدس ارب دے گی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت بلوچستان میں سی ٹی ڈی کو مزید مستحکم بنانے کیلئے صوبے کو دس ارب روپے کی گرانٹ دے گی ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے سی ٹی ڈی کو مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت دس ارب روپے کی گرانٹ دے گی وفاقی حکومت یہ رقم غیر ترقیاتی گرانٹ کے طور پردے گی سی ٹی ڈی کو مزید مستحکم بنانے سے قیام امن میں مدد ملے گی۔
کوئٹہ سے مزید