• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمیونٹی آف ہومیو پیتھس کے زیر اہتمام آج فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کمیونٹی آف ہومیوپیتھس بلوچستان کے زیراہتمام دعا فاؤنڈیشن کے تعاون سے اتوار 24 اگست کو دن 11 بجے دارالفلاح اسلامیہ یتیم خانہ میں فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا جہاں مریضوں کا معائنہ، علاج و معالجہ کیا جائے گا اور ضرورت مندوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید