• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالواسع سے مولانا سمیع الدین اور مولانا محمد امین زاہد کی ملاقات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جمعیت کے ایم این اے مولانا سید سمیع الدین، جے یو آئی لورالائی کے امیر مولانا محمد امین زاہد نے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید