• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

لاہور(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا ۔شیڈول کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اجلاس15ستمبر کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کو موجودہ سطح پر بر قرار رکھنے یا اس میں ردو بدل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید